9 دسمبر 2023 - 20:41
ویڈیو | ایکسپریس نے فاش کیا؛ امارات کا بن زاید حماس کے خاتمے کی گنتی گن رہا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فرانسیسی اخبار ایکسپریس نے لکھا: سات اکتوبر کے بعد، محمد بن زاید پہلا عرب راہنما تھا جس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ فون پر رابطہ کیا۔ امارات نے حال ہی میں اسلامی-عربی سربراہی کانفرنس میں اسرائیل کے مشترکہ بائیکاٹ کی مخالفت کی۔ وہ اس وقت جنگ کے بعد غزہ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے، اور [اپنے طور پر] حماس کی شکست کی الٹی گنتی گن رہا ہے۔/ 110